پاک چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے کے ایک بڑے حصے آپٹکل فائبر پر عملی کام کا آغازہوچکا

IMG_20100101_083015.jpg

گلگت (جل باز) حالیہ سال 19 مئی کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور چین کے اعلی حکام نے ایک بڑے منصوبہ آپٹکل فائبر کا افتتاح کیا تھا جس پر عملی کام کا آغاز 16 اگست سے باقاعدہ شروع ہوچکاہے اور یہ منصوبہ عوامی جمہوریہ چین کی مدد سے طے پایا ہے۔ اس منصوبے کے تحت خنجراب سے راولپنڈی تک 820 کلو میٹر آپٹکل فائبر لائن بچھا ئی جائے گی۔ یہ منصوبہ 44 ملین کی لاگت سے مکمل ہوگااس منصوبہ کو مکمل کرنے کی ذمہ داری ایس سی او  کو دی گئی ہے جودوسال میں مکمل کرےگی۔ آپٹکل فائبر کا یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان متبادل ٹیلی کمیونیکیشن روٹ ہوگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s