حیدرآباد ہنزہ کے عوام کی محنت رنگ لے آئی،8 سال بعد دلبر نالے کی توسیع کا کام مکمل

ہنزہ (خبرنگارخصوصی) حیدرآباد ہنزہ کے عوام نے سات دنوں کی انتھک محنت کے بعد دلبر نالے کی توسع و مرمت کر کے اولتر نالے سے علی آباد تک پانی جاری کر دیا اس موقع پر نوجوانوں اور بزرگوں نے یکساں محنت کی۔ اس نالے کی مرمت کے بعد کریم آباد، حیدرآباد، اور علی ابآد کی زمینوں کو پانی کی فراہمی میں اضافہ ہوگا۔ واضع رہے کہ گزشتہ آٹھ سالوں سے یہ علاقے پانی کی کمی کی وجہ سے مشکلات کے دوچار تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s