ہائی اسکول تسر اسکردو کی کامیابیاں ہیڈماسٹر کی مرہون منت ہے: سماجی رہنما علی گلیدے

Education Sakrdu.jpg

 سکردو(رجب علی قمر ) شگر کے سماجی رہنما فرمان علی گیلدے نے کہا ہے کہ تسر ہائی سکول کا دن بدن کا میابی سے ہمکنار ہونے کا کریڈٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے جن کی مسلسل محنت کے باعث سکول نہ صرف ضلع شگر بلکہ بلتستان کے بہترین تعلیمی اداروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکول کے اساتذہ کی محنت کے باعث گرلز سکول کی طالبہ کنیز فاطمہ نے نویں کے امتحان میں پورے گلگت بلتستان میں اول پوزیشن حاصل کی اسی طر ح 14اگست کے موقع پر تقریری مقابلے میں ہائی سکول تسر ہی کے طالب علم محمد اسلم نے ضلعی سطح پر اول پوزیشن حاصل کی اسی طرح نویں کا رزلٹ بھی سو فیصد لاکر اساتذہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے جس پر ہم سکول کے ہیڈ ماسٹر سمیت ان کی پوری ٹیم کو مباارک پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ٹیم کی کارکردگی کو مزید بہتر کرتے ہوئے پورے جی بی سطح پر سکول کو متعارف کرائیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s