چلاس میں آتشزدگی ، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

چلاس (آن لائن) تھور کے علاقہ مینار میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے درجنوں گھروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کی وجہ سے تمام گھر اور لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر علاقے کو مذیدنقصان سے بچالیا۔ اطلاعات کے مطابق تھور والوں نے آگ لگانے کا الزام ہربن والوں پرلگایا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s