اگر سی پیک میں گلگت بلتستان کے عوام کو حصہ نہیں دیا تو پیپیلز پارٹی مزاحمت کری گی : امجد ایڈوکیٹ

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپیلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ سی پیک کمیٹی برائے سینیٹ کے سامنے پی پی پی جی بی کے موقیف سے ٓاگاہ کردیا اور کمیٹی کے ارکیین کے سامنے دو ٹوک موقیف پیش کر دیا ارو کہا کی اگر سی پیک میں گلگت بلتستان کے عوام کو حصہ نہیں دیا تو پیپیلز پارٹی مزاحمت کری گی جس پر ایم کیو ایم کے سینیٹر نے اعتراض کیا تو پی پی پی کے صوبائی صدر نے ایم کیو ایم کے سینیٹر کو کھری کھری سنا دی اور کہا کی سی پیک کے تمام منصوبے پنجاب میں رکھے ہے جب تک گلگت بلتستان کا اینئی مسئہ حل نیں ہو گا تب تک سی پیک منصوبہ مکمل نہیں ہو سکتا پیپلز پارٹی سی پیک کے خلاف نہیں ہے گلگت بلتستان کے عوام کے تحفظات دور کیئے جائے گلگت بلتستان کے عوام کی ذمینیں سی پیک منصوبے میں ضروت ہے تو عوام کو معاوضہ دیکر لے جایں گلگت بلتستان کو چراگاہ بنے نیں دیگے
اس موقعے پر سابق سپیکر اسمبلی وزبیگ نے کہا کی سی پیک کمیٹی جو پہلی بنی تھی اس وقت گلگت بلتستان کے عوام کے تعفزات سے اگاہ کیا تھا مگر اس کے باوجود گلگت بلتستان میں کوئی منصوبہ نیں رکھا اب تک ھنزہ کے عوام کو کے کے ایچ کے منصوبے کی ذمینوں اور مکانات کا معاوضہ نیہں دیا گیا ہم سی پیک منصوبے کے دھواں اور گردغبار کھانے کے یئے نہیں ہے سی پیک منصوبے میں گلگت بلتستان کے عوام کو ان کا حصہ دیا جائے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s