معاشرے کی ترقی کےلئے خواتین کو زیادہ سے زیادہ اختیار بنانا ہو گا۔قراقرم انٹر نیشنل ڈیولپمنٹ فاﺅنڈیشن

KIDF PIC گلگت( خبرنگارخصوصی) معاشرے کی ترقی کےلئے خواتین کو زیادہ سے زیادہ اختیار بنانا ہو گا۔ گلگت بلتستان میں شرح خواندگی بہترین ہے۔ قراقرم انٹر نیشنل ڈیولپمنٹ فاﺅنڈیشن خواتین کو ہنر مند بنانے کےلئے بہترین کام کر رہا ہیں ان خیالا ت کا اظہارگزشتہ روز اسٹریلین ہائی کمشنر مار گریٹ ایڈمسن نے قراقرم انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ فاﺅنڈیشن کے تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر تے ہوئے کہا۔انہوں نے کہا کہ کے آئی ڈی ایف نے سخت مقابلے کے بعد پراجیکٹ حاصل کر لیا ہیں۔ گلگت میں خواتین کو ہنر مند بنانے کےلئے بہترین خدمات سر انجام دے رہا ہیں ہماری کوشش ہو گی کہ اسٹریلین ہائی کمیشن اس ادارے کو مزید مدد فراہم کرے اس موقع پر کے آئی ڈی ایف کے سی ای او سیف الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ گھریلو خواتین کو ہنرمند بنا سکے تاکہ وہ با عزت روزگار کماسکے اس موقع پر ادارے کی پروگرام منیجر فاطمہ احسان نے ادارے کے حوالے سے اسٹریلین ہائی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک چار سو خواتین کو ہنر مند بنا چکے ہیں تقریب سے معروف سےاسی خاتون پر وین غازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے آئی ڈی ایف کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ خواتین کو برابری کا درجہ دینا ہوگا۔تاکہ معاشرے میں خواتین اپنا کردار ادا کر سکیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s