پی آر ایس سی کی زمین کو وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان پاکستان سٹیٹ آئل کے ہاتھوں میں فروخت کرنا چاہتا ہے۔ پی پی پی

ppp and pmln against

گلگت(پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء سابق رکن قانون ساز اسمبلی اسلم ایڈوکیٹ نے کہا کہ پی آر ایس سی کی زمین کو وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان پاکستان سٹیٹ آئل کے ہاتھوں فروخت کرنا چاہتا ہے۔ جو کہ علاقے کے عوام کے خلاف گہری سازش ہے۔ آج عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ اگر چیف سیکریکٹری محکمہ زراعت کی زمین کو الاٹ کرنے کی کوشش کی تو شاہراہ قراقرم کو بند کرنے پر مجبور ہونگے۔ اور ہم تمام عوامی نمائندے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور عوام کے حقوق کے دفاع کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، بیشک ہمیں کال کوٹھری تک بھی جانا پڑے۔ کیونکہ اس سازش میں چیف سکریکٹری اور صوبائی حکومت برائے راست ملوث ہیں۔ صوبائی حکومت اور چیف سکریکٹری اپنے ان حرکتوں سے باز آئیں۔ محکمہ زراعت کی زمین عوام کے مفاد میں استعمال ہوتی ہے۔ جو کہ عوام کو زرعی شعبے میں تعاون کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام میں ترقی کا رجحان بڑھ جاتا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s