گلگت بلتستان حکومت معاشی قتل پیدا کررہی ہیں

Sadia Danish.jpg

گلگت(خبرنگارخصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی ترجمان سعدیہ دانش نے کہا حکومتی نااہلی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئے روز ملازمین کو ہڑتال اور دھرنوں کے ذریعے اپنے مطالبات منوانے پڑتے ہیں،کلریکل سٹاف کی واجہ سے حکومت کو پورا انتظام چلتا ہے ان کے جائز مطالبات کو وقت پہ ہی تسلیم کئے جانا چاہئے حکومت نے اگران کے مطالبات دھرنے کے بعد مان بھی لئے ہیں تو انہیں وقت پر پورا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہیں ملازمین زہنی ازیت سے دوچارنہ ہوجائے۔انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی معاشی قتل کررہی ہے،کلریکل سٹاف کے جائز مطالبات کو نہ منانا وزیراعلیٰ کے امرانہ رویہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنی تنخواہیں 300فیصد بڑھایا جاتاہے اور غریب ملازمین کے جائز مطالبات کو نظر انداز کرنے سب سے بڑا کرپش ہے،جس کے لئے ن لیگ کی حکومت کو جواب دینا پڑے گا۔انہوں نے جمعرات کے روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملازمین کی بہتری کے لئے اقدامات کئے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیا،حکومت عوام کے صبر کا امتحان نہ لے،کریکل سٹاف کی وجہ سے حکومت کا سارا نظام چلتا ہے ان کو مطمین کرے اور ان کے مطالبات کو تسلیم کریں۔انہوں نے کہا حکومت کہ زمہ داری بنتی ہے اگر وہ اپنی یہی ذمہ داری نہیں نبھائینگی تو گلگت بلتستان میں احتجاج کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگااور پیپلزپارٹی اس احتجاج میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s