دیوسائی میں جاری عیدالفطر اسپورٹس ایونٹ

FB_IMG_1468290143634

استور(ابرار حسین استوری/فدا علی چلم)استور کے بالائی علاقہ چلم داسخریم دیوسائی میں جاری عیدالفطر اسپورٹس ایونٹ جس میں کرکٹ اور والی کے میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کے چوتھے روز کرکٹ کا پہلا میچ ٹائیگر کلب اے چلم اور سٹی کلب داس بالا کے درمیان کھیلا گیا جس میں ٹائیگر کلب اے چلم نے سٹی کلب داس بالا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کولیفائی کیا۔
ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل علی کلب کھومہ اور شیدائی کلب چلم داس کے مابین ہوا جو شیدائی کلب نے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔
جبکی ٹورنامنٹ کا ٹوسرا سیمی فائنل ٹائیگر کلب چلم اور اسٹوڈنٹس کلب شیر قعلی کے درمیان ہوا جو ٹائیگر کلب نے 60 رن سے جیت کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے والی بال میچ ٹائیگر کلب بی اور شہید ظہیر کلب نوگام کے درمیان ہوا جسے ظہیر کلب نوگام نے باسانی0-3 سے آپنے نام کر لیا۔
ٹورنامنٹ کے فائنلز 14جولائی کو ہونگے۔ کرکٹ کا فائنل ٹائیگر کلب چلم اور شیدائی کلب چلم داس کے درمیان ہوگا اور یہ دونوں ٹیمیں روایتی حریف بھی ہیں۔ جبکہ والی بال کا فائنل ظہیر شہید کلب نوگام اور داسخریم کلب بی کے درمیان ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s