عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے

Traffic accidents in hunza at eid

ہنزہ ( اجلال حسین) ہنزہ عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے رونما ہو جس کے نتیجے میں تین افراد جابحق جبکہ درجنوں افراد مختلف حدثے میں شدید زخمی ہوئے۔ ہفتے کے روز الصبح سات بجے کے قریب دنیور گلگت سے تعلق رکھنے ولا چیری کا کام کرنے ولا مزدر ہنزہ شیراز کے مقام سوزکی حا دثے میں جابحق ہو گئے جبکہ اس میں سوار 9 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ دوسری جانب اتوار کے روز دو موٹر سائیکل سوار ایک سوست کے مقام پر حدثے کا شکار ہو ا جبکہ دوسرا ڈونگ ڈاس کے مقام پر موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گراجس کے باعث دو موٹر سائیکل سوار جان سے گئے جن کا تعلق گلگت جبکہ دوسرے کا تعلق پشاور سے تھا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s