محکمہ لائیو سٹا ک ڈیئری ڈولپمنٹ اینڈ پولٹری پروڈیکشن کی طرف سے تحصیل پھنڈر میں ایک ہفتے کے ورکشاب کا انعقاد کیا گیا۔

1 (1) غذر(محبت حسین دانش)محکمہ لائیو سٹا ک ڈیئری ڈولپمنٹ اینڈ پولٹری پروڈیکشن ضلع غذر کی طرف سے تحصیل پھنڈر کے دورافتادہ گاوں برست ،ٹیرو اور گلاغمولی میںمرغبانی اور میوشی پالنے کے طورطریقے سے مطالق ایک ہفتے کے ورکشاب کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاب میں 42خواتین نے حصہ لیا جس میں مرغیوں کی افزائش نسل کو بڑھنے اور مال میوشیوں کو بہتر طریقے سے پالنے کے حوالے سے ٹریننگ دیا گیا ۔ایک ہفتے کے ورکشاپ کے اختیام میں ورکشاب میں حصہ لینے والے42خواتین کے ذریعے تحصیل پھنڈر کے مختلف گاو¿ں میں لوگوں کو 3000چوزے صرف 40روپے کے حساب سے دئیے گئے جبکہ بازارمیں ان چوزوں کی قیمت 150سے بھی زائد ہے۔محکمہ لائیو سٹا ک ڈیئری ڈولپمنٹ اینڈ پولٹری پروڈیکشن کی طرف سے مذید تین ہزار چوزے جلد تقسیم کرنے کا بھی علان کیا گیا ۔ ورکشاپ میں حصہ لینے والے خواتین میںڈی ڈی محکمہ لائیو سٹا ک ڈیئری ڈولپمنٹ اینڈ پولٹری پروڈیکشن ڈاکٹر ناصر نے سر ٹیفکیٹ تقسیم کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s