اقتصادی راہداری و حق ملکیت“متنازعہ گلگت بلتستان کے نام سے10جولائی 2016ء کو پروگرام منعقد کیا جائے گا

KNM-150x150

گلگت(خبرنگارخصوصی)قراقرم نیشنل موومنٹ کا اجلاس مرکزی چیئر مین محمد جاوید کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقدہ ہوا جس میں KNMاور KSOکے رہنماوں اور کارکنوں نے  کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں خطہ قراقرم کے مختلف سیاسی،معاشی اور سماجی معاملات پر غور و فکر کیا گیا اور تمام رہنماوں اور اراکین نے اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا کہ ایک کانفرنس بعنوان ”اقتصادی راہداری و حق ملکیت“متنازعہ گلگت بلتستان کے نام سے دس(10)جولائی 2016ء کو منعقد کیا جائے گا جس میں گلگت بلتستان کے قوم پر ست،حق پرست،ترقی پسند سیاسی و مذہبی جماعتوں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کو دعوت دی جائے گی۔اس حوالے سے اس اہم آل پارٹیز کانفرنس کے انتظامات اور ربطوں کے لئے قراقرم نیشنل موومنٹ کے مرکرزی رہنماء ڈاکٹر امجد چنگیزی اور ڈاکٹر حبیب یونس کو کوارڈینیٹر اور ڈپٹی کورڈینیٹر نامزد کیا گیا اور اس اہم کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لئے تمام رہنماوں اور کارکنوں کو احکامات جاری کئے گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s