پرنس سلیم کی الیکشن کے لئے اہلیت بہت جلد عدالت میں چیلنج کریں گے، بابا جان کے وکیل نذیر ایڈوکیٹ کا اعلان

10014901_656484164409623_1234605364_n

گلگت(پ ر ) گلگت بلتستان کے معروف قانون دان و عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کے وکیل نذیر احمد ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ عدالت سے بابا جان کو سزا ہونے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وہ ضمنی الیکشن کیلئے نا اہل ہو گئے ،آئین اور قانون کے مطابق باباجان سزا یافتہ ہونے کے باوجود بھی ہنزہ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہے ۔اس حوالے سے اگلے ہفتے سپریم اپلیٹ کورٹ میں کیس کی سماعت ہے جہاں باباجان کی اہلیت کے حوالے سے قانونی نکات پربھر پور دلائل دینگے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پرنس سلیم کروڈوں روپے کا بنک ڈیفالٹر ہے اور الیکشن کمیشن نے انھیں کس بنیاد پر الیکشن کیلئے اہل قراردے دیا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی ورکرز پارٹی کی طرف سے پرنس سلیم کی اہلیت کو بھی عدالت میں چیلنچ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے بہت جلد پرنس سلیم کے خلاف بھی عدالت میں رٹ پرٹیشن دائر کیا جائے گا اور امید سے کہہ سکتا ہوں کہ پرنس سلیم بھی الیکشن میں نااہل قرار پائے گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s