کوہستان داسوکے مقام پر موٹر کار ایکسیڈینٹ سے پانچ لوگ جان بحق

گلگت (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد سے گلگت جانے والی کار کو حادثہ گلمت گوجال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی گاؤں کے چار افراد جانبحق ہو گئے ہیں شاہراہ قراقرم  پر کوہستان داسو اچھار کے مقام پر اسلام آباد سے گلگت جانے والی موٹر کارنمبرSIND-585 گہری کھائی میں جا گری جس سے 5 افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے، جانبحق ہونے والوں میں 4 کا تعلق اہک ہی گاؤں ضلع ہنزہ گلمت گوجال سے ہیں جس میں سیعد حسین شاہ ولد احمد بیگ،عزیزہ بی بی دختر موکھی فرمان علی اور علی احمد جان اور اس کی بیٹی فائضہ شامل ہے، جبکہ ڈرائیور نزاکت ولد دادو کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ ضلع مانسحرہ سے ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s