مرحوم صوبائی وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس

wakil

گلگت (پ ر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مرحوم صوبائی وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حاجی محمد وکیل مرحوم ہر دلعزیز، ملنسار اور جرات مند انسان تھے اور زندگی علاقے کی ترقی اور انسانیت کے خدمت کیلئے وقف کر رکھی تھی۔ بحیثیت صوبائی وزیر اپنے محکمے میں انتہائی مثبت گرفت قائم کی تھی ورکنگ پلان کی منظوری میں حاجی محمد وکیل مرحوم نے انتہائی محنت سے کام کیا تھا۔ سیاسی اختلافات ہونے کے باوجود دوسرے کی عزت نفس کو مجروع کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے مرحوم حاجی محمد وکیل اپنے سیاسی حریفوں سے بھی ہمیشہ انتہائی شائستہ اور خوشگوار انداز میں ملتے، صوبائی وزیر جنگلات حاجی وکیل کی نا گہانی موت ہم سب کیلئے ایک سانحہ سے کم نہیں ہم خد ا پاک سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کی درجات بلند رکرے اور لواحقین وعزیز و اقارب کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔ آمین

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s