باباجان کی رہائی کے لیے قومی و بین الاقوامی سطح پر مہم چلانے پر غور

12299320_973918239312941_5707934316320209155_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسیر رہنما کامریڈ بابا جان کی رہائی کے لیے گلگت بلتستان، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر مہم چلانے پر غور و خوص ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے انقلابی رہنما کامریڈ باباجان کی رہائی کے لیے پاکستان سمیت پوری دنیا کے پروگریسو، سوشلسٹ اور دیگر حلقے مہم چلانے پر غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی باباجان کی رہائی کے لیے امریکی ماہر لسانیات، فلسفی، مؤرخ، سماجی نقاد اور سیاسی کارکن نوم چومسکی، سماجی نقاد اور سرگرم سیاسی کارکن طارق علی اور دیگر کئی معروف شخصیات کمپین میں شریک تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s