چلاس شہر میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ، عوام پریشان

Loadshedding-in-Pakistan.jpg

چلاس (نمائندہ خصوصی) چلاس شہر میں گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی گھنٹوں گھنٹوں لوڈشیڈنگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف سیکریٹری اور سیکرٹری واٹر اینڈ پاور اس کا نوٹس لیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ محکمہ برقیات دیامر ہر سال گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی عوام کو لوڈشیڈنگ کا تحفہ دیتا ہے حالانکہ عوام سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مطالبہ کرتی ہے کہ چلاس شہر کے گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبہ بندی کی جائے لیکن محکمہ برقیات کئی سالوں سے عملی اقدامات کرنے میں کامیاب نہین ہوا۔ جس کا نتیجہ عوام کوسخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s