لوگ مذہب کی کارڈ اور علاقائیت اور قبیلے کی سیاست کرکے عوام سے ووٹ مانگ رہے۔ عوامی ورکرز پارٹی

Flag_of_Awami_Workers_party

ہنزہ (پ ر) عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 25مئی کے انتخابی ریلی سے مخالفین کے نیندیں اڑ گئی ہے اور بے بنیاد الزامات لگاکر اپنی سیاست کو زندہ رکھنا اور بابا جان اور اسکے پارٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں گلگت بلتستان کے چند اخبارات علاقائی نفرت کو ہوا دے رہے ہیں ۔

ہنزہ کی تاریخ میں اس پہلے اس قسم کے منظم اور کامیاب ریلی کی کبھی نظیر نہیں ملتی وہ موسمی پرندے جو پیراشوٹ سے اتر کر ہنزہ کے عوام پر حکمرانی کرنا چاہتے ہیں جن کی اپنی ووٹ حلقے میں نہیں وہ عوام ہنزہ کو پہچاننے سے انکار کررہے ہیں اور ہم اس کو عوام کی توہین سمجھتے ہیں جو لوگ مذہب کی کارڈ اور علاقائیت اور قبیلے کی سیاست کرکے عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں اور بابا جان جیسے عوامی لیڈر کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں عوامی ورکرز پارٹی ایسے تمام اقدامات کی بھر پور مزمت کرتا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s