ہنزہ ضمنی انتخابات تین ہفتے کے لیے ملتوی

court baba jan.jpg

گلگت (نمائندہ خصوصی ) ہنزہ ضمنی انتخابات تین ہفتے کے لیے ملتوی باباجان کی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ کے ریمارکس ۔ بدھ کے روز باباجان کی کیس کی سماعت سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں تھی جہاں پہ پی پی پی کے رہنماءظفر اقبال نے باباجان کے خلاف سزا یافتہ ہو نے اور نا اہل قرار دینے کے لیئے اپیل بھی کیا تھا جس پہ سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جسٹس رانا شمیم نے کہا کہ پہلے سے باباجان کی کیس پینڈنگ میں ہے جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو تا ہے تب تک ہنزہ کے ضمنی انتخابات کو ملتوی کر دیا جا ئے اور تین ہفتے سے پہلے باباجان کی کیس کو نمٹا نے کی ہدا یات بھی جاری کر دیئے اور کہا کہ اس دوران اگر بابا جان بے گناہ ثابت ہو تا ہے تو وہ ایکشن لڑ نے کے لیئے اہل ہوگا اگر گناہ گار ثابت ہو ا تو نا اہل ہو گا ۔ اس کیس کی سماعت جسٹس رانا شمیم اختر اور جسٹس راجہ شہبازپہ مشتمل بنچ نے سکردو میں یہ فیصلہ سنا دیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s