باباجان مائنس الیکشن کی صورت حال میں دما دم مست قلندرہوگا. نوجوانان گلگت بلتستان وہنزہ

baba  jan 25.jpg

گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان خصوصا ہنزہ کے نوجوانوں نے کہا ہے ہنزہ حلقہ نمبر چھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں اگر باباجان کو مائنس کر دیا جا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بالعموم گلگت بلتستان اور بالخصوص ہنزہ کے نوجوان بڑے پرجوش نظر آتے ہیں۔ کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے نوجوان بڑی تعداد میں ہنزہ پہنچ رہے ہیں۔ اسلام آباد سے گلگت جانے والے ایک نوجوان نے رپورٹر ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اور صرف باباجان کو ووٹ دینے کے لیے اتنا طویل سفر طے کر کے گلگت پہنچ گیا ہے۔ اگرباباجان مائنس الیکشن کی صورت میں دما دم مست قلندرہوگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s