ہنزہ میں حبیب جالب کی شاعری بزبان طاہرہ جالب ۲۵ مئ کو طاہرہ جالب۔ باباجان کی ریلی میں خصوصی شرکت کریں گی

Tahira Jalib

گلگت(پ ر)عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے 25مئی کو گلگت سے مرکزی ہنزہ اور گوجال سے بھی مرکزی ہنزہ کی جانب بھر پور ریلی نکالے گی ،جس میں باباجان سے اظہار محبت کرنے والے تمام لوگوں کو دعوت دی گئی ہے ۔اس بات کا اعلان پیر کے روزعوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری فارق طارق اور دیگر رہنماوں نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا اس پر وقار ریلی میں معروف انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحب ذادی طاہرہ جالب کی شرکت کرینگیں جو اپنی اور اپنے والد کے انقلابی شاعری گلگت بلتستان کے عوام کو سنائیں گی۔ یاد رہے حبیب جالب نے پاکستان کے تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر ضاءالحق کے دور میں حق کی آواز بلند کی اور سی وجہ سے ان کو اس دور میں کوڈے اور کہیں بار جیل بھی جانا پڑا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s