دنیور سادات محلہ اور محلہ شبکی ہٹ کے عوام صاف پانی کے بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں

13217610_2041189652773872_3331095931460077968_o.jpg

گلگت (نمائندہ خصوصی) دنیور سادات محلہ اور محلہ شبکی ہٹ کے عوام صاف پانی کے بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں مگر متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بن ہیں۔ تعصیلات کے مطابق دنیور میں پینے کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سےخواتین اور بچوں کا پانی کے حصول کے لیے قراقرم ہائی وے پر 2 گھنٹے تک دھرنہ دیا۔ مظاہرین نے محکمہ واسا اور صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی. مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے سادات محلہ اور محلہ شبکی ہٹ پینے کے عوام صاف پانی سے محروم ہیں. محکمہ واسا کے ملازمین نے دنیور میں کرپشن کی ریاست قائم کر رکھی ہے اور ماہانہ 2 ہزار سے زائد رقم فی گھرانہ کے عوض سرعام پانی بیچ رہے ہیں۔ پیسے نہ دینے والوں کو ایک سال سے پانی نہیں دیا جا رہا ہے کوئی پوچھے والا نہیں ہے۔ دوران احتجاج کئی خواتین رو پڑیں . مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا گیا تو دوبارہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s