شاہ سلیم، وزیربیگ اور عزیز احمد نے عوام کے سوالات کے بجائے اپنی ذاتی مصروفیات کو ترجیح دیدی

13282540_1106203922735937_1998143348_o.jpg

 ہنزہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے شاہ سلیم، پی پی پی کے وزیر بیگ اور پی ٹی آئی کے عزیز احمد نے عوا م کے سوالات کے بجائے اپنی ذاتی مصروفیات کو ترجیح دیدی۔ تفصیلات کے مطابق دواکو میڈیا سروسز نے قراقرم ایریا ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے دی گریٹ ڈیبیٹ ہنزہ کا انعقاد کیا جس کا عنوان “ہم آپ کو ووٹ کیوں دیں ” تھا۔ اس ڈیبیٹ میں جی بی ایل اے حلقہ ۶ کے تمام الیکشن امیدواروں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں سے شاہ سلیم خان ،وزیر بیگ اور عزید احمد ذاتی مصروفیات کے باعث پروگرام میں شریک نہ ہوسکے جبکہ آزاد امیدوار عبیداللہ، نیک نام کریم، دینار خان، سلمان عارف، امین شیر، راجا شہباز کے علاوہ عوامی ورکرز پارٹی کے امیدوار بابا جان کی نمائندگی انجینئر امان اللہ نے کی۔ دی گریٹ ڈیبیٹ ہنزہ کے میزبانی کے فرائض سلطان احمد اور عزیز علی داد نے انجام دی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s