آزاد امیدوار نیک نام نے ہنزہ مرتضیٰ آباد میں سیاسی کمپین آفس کا افتتاح کیا

picture-2

ہنزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد امیدوار نیک نام نے ہنزہ مرتضیٰ آباد میں سیاسی کمپین آفس کا افتتاح کیا اس موقعے پر علاقہ عمائدین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی اس موقعے پر امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی نے کہا کہ اب ہنزہ کے عوام ان موسمی پرندوں کے جھوٹے دعوؤں پر بھروسہ نہیں کریں گے اور اپنے ووٹ کے حق کا درست استعمال کریں گے انہوں نے کہا کہ آج ہنزہ کو ایسے سیاسی لیڈر کی ضرورت جو مشکل وقت میں عوام کے درمیاں موجود ہو ۔انہوں نے کہا کہ میں نیک نام ایک شخص نہیں بلکہ میں ایک سوچ لیکر آیا ہوں میں ترقی کا سوچ لے کر آیا ہوں میں خوشحالی کا سوچ لے کر آیا ہوں اور امن کا سوچ لے کر آیا ہوں ۔
ہنزہ میں سیاحت کے بہت سے موقعے موجود ہیں اور ہنزہ کے تمام مسائل کا حل ایک پڑھا لکھا ،ایماندار اور مخلص امیدوار کی ضرورت ہے انہوں نے مزید کہاکہ ہنزہ سے اندھیروں کا خاتمہ کیا جائے گا اور ہنزہ کو ترقی کی راہ پر ڈالا جائے گا مجھے امید ہے کہ ہنزہ کے نوجوان اورعوام میرا بھر پور ساتھ دینگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s