سدپارہ ڈیم کس کام کا؟؟ اسکردو میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، عوام پریشان

13221287_2037349443157893_8535182017405176039_o.jpgاسکردو (عبدالحمید) اسکردو میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے اسکردو میں شدید لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور پورا علاقہ اندیھرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور معمولات ذندگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ اسکردو کے عوام کا کہنا ہے کہ علاقے میں ڈیم ہونے کے باوجود بجلی کی بندش جاری ہے۔ اس ڈیم کا کیا فائدہ اگر اس سے علاقہ مکینوں کو بجلی تک نہیں ملتی ہے۔ یہ بات کے سمجھ سے بالاتر ہے کہ اسکردو میں سدپارہ ڈیم موجود ہے جو تقریبا بیس میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s