جعلی ڈگری جمع کرانے والے حفیظ الرحمن کے منہ سے کرپشن کی باتیں اچھی نہیں لگتی ہیں. جمیل احمد

JAmil ahmed.jpg

گلگت(خبرنگار خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر و سابقہ ڈپٹی سپیکر جمیل احمدنے کہا ہے کہ حفیظ الرحمن کے وزیراعلیٰ بنے کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات کو عوام مستر کرچکے ہیں اس لئے اوٹ پٹانگ بیانات دے رہے ہیں ،شاہین اینڈ سنز کمپنی گلگت بلتستان کی واحد کمپنی ہے جس نے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورا پاکستان کے قومی پراجیکٹس مکمل کرکے پاک فوج کے طرف سے تمغہ خدمت کے لئے نامزد ہوچکی تھی ۔جمیل احمد نے جمعرات کے روز ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن ٹھیکوں کی صوبائی حکومت کے نمک خواری کررہے ہیں یہ اس وقت کے ٹھیکے ہیں جب حفیظ الرحمن ممبراسمبلی تھے اور ایکسئین رشید جو آج کل چیف انجینئر ہے اس وقت ایکسئین تھے اگر گھپلے ہوئے بھی ہیں تو اس کے لئے رشید اور حفیظ ذمہ دار ہیں ۔انہوں نے کہا جعلی ڈگری جمع کرانے والے حفیظ الرحمن کے منہ سے کرپشن کی باتیں اچھی نہیں لگتی ہیں ،اگر وہ اتنے ہی ایماندار ہیں تو عدالت میں اپنی ڈگری جمع کروائے جو وہ چھپا کے بیٹھے ہوئے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s