ضلع غذرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا قیام کریں گئے۔

medical-camp-18478VZ.jpg

گلگت(پ ر) حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیدا شدہ سنگین حالات اور گلگت بلتستان میں سڑکوں کی بندش کی وجہ سے یہاں کے غیور عوام مشکلات کا شکار ہیں وہاں دور افتادہ علاقوں میں داکٹروں کا نہ ہونا اور ادویات کی کمی کی وجہ سے مشکلات زندگی اور بڑھ گئی ہیں ۔مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔اس ضمن میں عوام الناس کی خدمت اور بھلائی کی خاطر مفت میڈیکل کیمپ ضلع غذر کے دور افتادہ مقام ہندر(یاسین وادی) میں11-12 مئی 2016 کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔جس میں میڈیکل آفیسر ،میڈیکل سپیشلسٹ ،ماہر امراض چشم ،ماہر امراض دانت ،ماہر امراض دماغ ،پیتھیا لوجسٹ ،ماہر امراض زچگی اور لیڈی میڈیکل آفیسر کی سہولیات مہیا کی جائینگی ۔اس کے علاوہ لیبارٹری ،ای سی جی  اور میڈیکل سٹور کی سہولیات بھی مہیا کی جائینگی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s