حیدر شاہ رضوی آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ مقررین

13152774_1096553920367604_355519937_n.jpg

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آبادمیں قوم پر ست رہنماءمر حوم حیدر شاہ رضوی کی پہلی بر سی سے مقررین خطاب کرتے ہو ئے غلام شہزاد آغا اور بی این ایس او کے رہنما کامر یڈ شیر نادر شا ہی نے کہا کہ حیدر شاہ رضوی آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے آج قوم کوحیدر شاہ رضوی نے بولنے کی آواز دی اپنے تحریر اور تقریر کے زریعے قومی کاز کو تقویت بخشی قوم ان کی قر با نیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کرے گی ۔ اب تک قوم کو جس اندھیرے میں رکھا گیا ہے اس کا پر دہ چاک کر کے بتلا یا کہ ہم ایک بہادر قوم ہیں جو جان دے سکتے ہیں لیکن جکتے نہیں اور نہ ہی بک سکتے ہیں ۔ مرحوام نے پوری زند گی حکومتوں کا جبر سہا لیکن قومی کاز کو ہر گز نہیں چھوڑا ۔ آخر میں مر حوم کے ایثال ثواب کے لیئے فا تح خوانی بھی کی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s