باباجا ن کےخلاف اعتراضات مسترد ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

Awp election.jpg

گلگت ( پ ر) ہنزہ ضمنی انتخابات کامریڈ بابا جان کے کا غذات منظور کر لیا۔ الیکشن  ٹر بیونل نے (ن) لیگ اور پی پی پی کے اعتراضات کو مستردکردیا ہے ۔ میڈیا سے بات کر تے ہو عوامی ورکرز پارتی کے رہنمانوں کا کہنا کہ یاد رہے گزشتہ انتخابات میں حلقہ ایل اے 6 میں عوامی ورکرز پارٹی دوسری بڑی جماعت تھی۔ جس کے خوف سے حکمران جماعت اور پیپلز پارٹی کی نیندیں اڈچکی ہے اقتدار میں ہونے کے باوجود شکست کا خوف ان کے سامنے واضح ہے جس کی وجہ سے نت نئے ہربے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے باباجان کا راستہ روکھ کر عوام سے ووٹ ڈالنے کا حق چھیننا چاہتے ہیں

Advertisements

One thought on “باباجا ن کےخلاف اعتراضات مسترد ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

  1. Pingback: باجا ن کےخلاف اعتراضات مسترد ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی — Reporter Times – Usman Malik

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s