اگر کوئی خبر حکومت کو ناگوار گزرے تو حکومت کی طرف سے صحافیوں کو دھمکیاں ملتی ہیں

4.jpg

گلگت پریس کلب میں عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی تنظیموں کے عہدیداران پھٹ پڑے.گلگت بلتستان میں ریاست کے چوتھے ستون کو ہر ممکن دبانے کی کوشش ہورہی ہیں.اگر کوئی خبر حکومت کو ناگوار گزرے تو اشتہارات بند کئے جاتے ہیں اور حکومت کی طرف سے دھمکیاں ملتی ہیں.اور اداروں کو مجبور کیا جاتا ہیں.اظہار رائے کی ازادی اور معلومات تک رسائی گلگت بلتستان میں خواب بن چکا ہیں.ان خیالات کا اظہار گلگت پریس کلب کی جانب سے عالمی یوم صحافت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے صحافیوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا. کہ یہاں اج تک صحافیوں کے تحفظ اور حقوق کے لئے قانون سازی نہیں کی گئی ہیں اور ویج بورڈ ایوارڈ کا نفاز ابھی تک نہیں ہو سک ہیں.اور میڈیا کالونی کے لئے گزشتہ 10سالوں سے جدوجہد کر رہے ہیں مگر ٹرخایا جارہا ہیں.کوئی بھی حکومت اتی ہیں تو وہ چوتھے ستون کو گرانے کی سازش کرتی ہیں
معاشرے کا باشعور طبقے کو دیوار سے لگایا جارہا ہیں.اور ہمیں دبانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہیں.سابقہ حکومت نے باقاعدہ نوٹس جاری کردیا تھا کہ صحافیوں کو معلومات فراہم نہ کیا جائے اگر یہی رویہ رہا تو گلگت بلتستان میں کسی صورت صحافت پروان نہیں چڑھے گی.اس موقع پر مہمان خصوصی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدا محمد ناشاد اور پالیمانی سیکریٹری اورنگزیب ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد صحافیوں کے حقوق کے لئے اور مراعات کے لئے اسمبلی میں بل لائینگے اور باقاعدہ قانون سازی کرینگے.حکومت کسی صحافی کو دھمکی و اشتہارات روکنے کے لئے نہیں کہا ہے.اگر کسی افیسر نے ایسا کیا ہیں تو اس کے خلاف کاروائی کرینگے.اور ایسے قوانین وضع کرینگے جس سے صحافیوں کو ان کے حقوق مل سکے اور وہ مستحکم ہو سکے۔ کیونکہ یہی صحافی ہیں جو مسائل کو اجاگر کر رہے ہیں.میڈیا کالونی اور ویج بورڈ ایوارڈ کے حوالے سے جو قوانین کے پی کے حکومت نے پاس کیا ہیں اسی طرز پر بہت جلد قانون بنائینگے.اس موقع پر سینئر صحافی سعید حسن کے لئے فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s