قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک کا آغاز، رنگا رنگ تقاریب

KIU sport week

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سپورٹس ویک کا آغاز رنگا رنگ تقا ریب سے ہوا۔ اسپورٹس ویک میں فٹ بال کے میچ کا افتتاحی مقابلہ مینجمنٹ اورفیکلٹی کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں فیکیلٹی کی ٹِم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مینجمنٹ کو ہرا کر میچ کو اپنے نام کردیا۔ اس سے قبل ہونے والے مقابلوں میں ڈپاٹمنٹ آ ف مینجمنٹ سائنس نے آئی ٹی ڈیپاٹمنٹ کو اور بائیوجیکل سائنسز نے کمسٹر ی ڈیپاٹمنٹ کو ہرا کر اپنے اپنے میچ میں کامیابی حاصل کی۔ جبکہ فٹ با ل کے میچ میں ماڈرن لینگویج نے ماس کمیونیکشن ڈیپاٹمنٹ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان، رجسٹرار،ڈینز، فیکلٹی، کے آئی انتظامیہ سمیت طلباء و طا لبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہفتہ کھیل کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان تھے۔ جنہوں نے سال 2015ء کے بہترین کھلاڑی انعام دے کرپروگرام آغازکیا ۔جس کے بعد ےونےورسٹی کے مختلف ڈپا ٹمنٹ کے طلباءو طالبات نے فلیگ مارچ بھی پاس کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s