سجیلہ ناز کا اعزاز، بورڈ کے امتحان میں پہلی پوزیشن

13059362_1085809698108693_307371828_n.jpg

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی چپورسن گوجال سے تعلق رکھنے والی سجیلہ ناز نے الیمنٹری بورڈ گلگت کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پانچویں جماعت میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والی سجیلہ ناز غلام رسول ایف جی گرلز پرائمری اسکول شیروسبز کی طالبہ ہے۔ پانچویں کلاس مین دوسری پوزیشن محمد جلال نے حاصل کی جو بوائز ہائی اسکول دشکن استور کا طالب علم ہے اور تیسری پوزیشن وجدان رمل کی لی جو گنش گرلز میڈل اسکول کا طالبعلم ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s