ایک بار پھر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بلاک

This slideshow requires JavaScript.

گلگت(نمائندہ خصوصی)چھلت کا مقام چھنس میں ایک بار پھر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بلاک .مسلسل شاہراہ قراقرم کی بندش سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.مسافر جان ہتھیلی پر رکھ کر سفر کرنے پر مجبور. علاقے میں آٹے اور دیگر اشیا ئ خوردنوش کی عدم دستیابی پر سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.جبکہ دوسری طرف ایف ڈبلیو او کا ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s