.چودہ دنوں سے بند شاہراہ قراقرم چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھل گئی

گلگت (نمائندہ خصوصی)14دنوں سے بند شاہراہ قراقرم کے ایک بلاک چھوٹی گاڑیوں کیلئے آج کھول دیاگیاہے جبکہ بڑی گاڑیوں کی آمدروفت آج سے شروع ہوجائے گی واضح رہے کہ شاہراہ قراقرم حالیہ بارشوں اورزلزلہ سے98مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ کے باعث بندہوگئی تھی۔ایف ڈبلیواو کی دن رات کی کوششوں کے سبب فوری بحالی کاکام عمل میں لایاگیا ہے۔شاہراہ قراقرم کی بحالی کے باعث امید ہے کہ گلگت بلتستان میں پیداہونے والی قحط جیسی صورتحال کاخاتمہ ہوجائے گا عوام کو خوراک اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s