پاک فوج میں شمولیت کے لیے دوریل سے گلگت جانے والا نوجوان لینڈ سیلائیڈنگ کی وجہ سے جاں بحق

داریل (نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں پاک فوج میں شمولیت کے لیے داریل سے گلگت جانے والا نوجوان لینڈ سیلائیڈنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں داریل کے چند نوجوان پاک فوج میں بھرتی ہونے لیے گلگت جارہے تھے کہ راستے میں لینڈسیلائیڈنگ کے زد میں آگئے اور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فورا علاج کے لیے چلاس منتقل کیا گیا، ایک نوجوان نے چلاس ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسر کی حالت بحی تشویش ناک بتائی جارہ ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s