خانہ آباد اسماعیلی اسٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیراہتمام کراچی میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

 

This slideshow requires JavaScript.

کراچی (طارق عزیز) خانہ آباد اسماعیلی اسٹوڈنٹس ویلفئیرآرگنائزیشن کے زیراہتمام کراچی میں جشن نوروز کے سلسلے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ کراچی میں مقیم گلگت کے خواتین و حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق آغاخان یونیوسٹی اسپتال کے آڈیٹوریم میں خان آباد اسماعیلی اسٹوڈنٹس ویلفئیرنے جشن نوروز کے سلسلے میں رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔ بعد ازاں گلگت کے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس میں تھیٹر، موسیقی اور ثقافتی پرفامنسز شامل تھیں۔ فنکاروں میں مبارک علی ساون، نفیس ناس، عرفان علی تاج اور دیگر شامل تھے۔ ہارمونی تھیٹر گروپ اور جے ڈی سی نے تھیٹر پیش کیا اور داد سمیٹی۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض میر آمان ہنزائی نے انجام دیے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s