مقامی حکومت کی جانب سے فیول کی کمی کے باعث قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی کا بند کرنا قابل مذمت ہے

گلگت (پ ر) مقامی حکومت کی جانب سے فیول کی کمی کے باعث قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی کا بند کرنا قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار این ایس ایف جی بی کی جانب سے جاری پریس ریلز میں کیا گیا۔ این ایس ایف جی بی کا کہنا ہے کہ حکومت اس طرح کی تعلیم دشمن پالیسوں پر نظر ثانی کرے۔ جس کی وجہ سے طلبہ کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے۔ اس سے قبل بھی کئی وجوہات کے بناپر گزشتہ کئی سالوں سے یورنیورسٹی کئی مرتبہ بند ہوچکی ہے۔ واضع رہے کہ حکومت نے گلگت بلتستان کے پٹرول پمیپز پر سرکاری گاڑیوں کے علاوہ کسی بھی شخص کو فیول فراہم کرنے سے منع کردیاہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s