وزیراعلی کا صرف گلگت شہر میں فوٹو سیشن، بارشوں سے تمام اضلاع میں نظام زندگی درہم برہم

Untitled-q1 copy

 گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں نے تقریباََ تمام اضلاع میں نظام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔ بارش کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سیلائڈنگ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صرف کشروٹ اور اوشکھنداس کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔ جبکہ دوسری جانب تمام علاقوں بشمول گوجال، پھنڈر، یاسین، اشکومن اور بلتستان کے تمام سڑکیں لینڈ سیلائڈنگ کی وجہ سے بلاک ہوگئی ہیں اور زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جو تاحال بحال نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی متاثرین کے لیے کی مدد کے لیے حکومتی سطح پر کوئی امدادی کاروائی کی گئی ہے۔ قدرتی آفات میں عوام کے لیے قائم ادارہ نیشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کہیں نظر نہیں آیا۔ عوام سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s