گلگت سے اسلام آباد جاتے ہوئے 4غیر ملکی سیاح لاپتہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت سے اسلام آباد جاتے ہوئے 4غیر ملکی سیاح لاپتہ ہوگئے۔ چاروں غیر ملکی سیاحوں کا تعلق جنوبی کوریا سے بتایا گیا۔ 2اپریل کی صبح کار نمبر ایل ای سی 3377 میں کریم آباد ہنزہ سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں۔ ٹریول ایجنٹ کے مطابق چلاس اور کوہستان کے درمیان میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کورین خواتین سے رابط اور تلاش کے لئے شدید طوفانی بارشیں اور شاہراہ قراقرم پر لینڈنگ رکاوٹ بن گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s