گلگت بلتستان حکومت اپنے آقائوں کو خوش کرنے کے لیے آزاد میڈیا پر پابندی لگارہی ہے چیف ایڈیٹر بانگ سحر

rt dj.png

کراچی (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان حکومت اسلام اباد اور اپنے آقاوں کو خوش کرنے لیے آزاد میڈیا پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ گلگت کے تمام پرنٹنگ پپریس کوبانگ سحر نہیں چھاپنے کے لیے زبانی احکاما ت جاری کر دئے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بانگ سحر کے کے چیف ایڈیٹر ڈی جے مٹھل نے رپورٹر ٹائمز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ گزشتہ آٹھ ماہ سے بانگ سحر کو اشتہارات نہیں دئے جارہے ہیں اور دو سالوں سے اشتہارات کے بل ادا نہیں کئے ہیں۔ ہمارا قصور صرف اتنا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور اخبار میں جگہ دیتے ہیں۔ واضع رہے کہ پاکستان تیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بنا کسی نوٹس کے بانگ سحر کی ویب سائٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ بانگ سحر کا شمار گلگت بلتستان کے معروف اخبارات میں ہوتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s