وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حا فظ حفیظ الرحمن کا اوشکھداس کا دورہ، بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا

Picture1.png

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلئ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اوشکھنداس کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ اس دوران علاقہ مکینوں نے وزیراعلئ کے سامنے اپنے مسائل بیان کیے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حا فظ حفیظ الرحمن نے کشروٹ کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پرکرنل احسان علی روڈ سٹی پارک کشروٹ گلز سکول اور دیگر مقامات پر نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے مسائل دریافت کر کیے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s