تحصیل پھنڈر: زمین سیلاب میں بہہ جانے کے غم میں پچاس سالہ شخص دل کا دورہ پڑ نے سے انتقال

rt.png

غذر (نمائندہ خصوصی) پھنڈر کا رہائشی حالیہ بارشوں میں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سیلائڈنگ میں زمین بہہ جانے کے غم میں پچاس سالہ شخص کو دل کا دورہ پڑگیا اور انتقال کر گیا۔ گزشتہ کئِ دنوں سے جاری بارشوں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تیرو کا رہائشی فلوک فوج سے ریٹائرڈ تھا جنہیں گلوداس میں ہی دفنایا گیا۔ مرحوم کی عمر پچاس سال تھی اور چھ بچوں کا باپ تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s