چترال میں گزشتہ ایک ہفتے سے موسلا دھار بارش جاری، سڑکیں تباہ، اپر چترال کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

Picture3

چترال (کریم اللہ) گزشتہ ایک ہفتے سے چترال میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے سڑکیں کئی جگہ بلاک ہوگءیں ہیں اور چترال کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اپر چترال کا روڈ بھی مٹی کے تودے گرنے سے جگہ جگہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ واضع رہے کہ گزشتہ ماہ انیس تاریخ کو کریم آباد کے گائوں سم سم میں آٹھ بچے برفانی تودے تلے دب گئے تھے۔ جن میں سے پانچ بچوں کی لاشیں نکالیی گئی تھیں جبکہ تین اب تک لاپتہ ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s