بارشوں نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی، پندرہ سے زائد افراد جاں بحق، سینکڑوں گھر تباہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

q.png

گلگت (عنایت ابدالی) گلگت کے تمام اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ گلگت، غذر، اسکردو، چلاس، ہنزہ اور نگر میں سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پندرہ سے ذائد افراد جاں بحق اور کئِ زخمی ہوگئے ہیں۔ چلاس گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیلاب وجہ سے بجلی گھروں نقصان پہنچا ہے اور بجلی معطل ہوگئی ہے  جس کی وجہ سے ذندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ سڑک تباہ ہونے سے اضلاع کا آپس میں زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s