گلگت بلتستان کے معروف اخبار بانگ سحر کی ویب سائٹ پر پابندی

12939632_1074872575869072_547242640_nکراچی(نمائندہ رپورٹر ٹائمز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گلگت بلتستان کے معروف اخبار بانگ سحر کی ویب سائٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ بانگ سحر کے چیف ایڈیٹر ڈی جے مٹھل نے رپورٹر ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تین دن پہلے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اخبار کی ویب سائٹ کو بلاک کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل ستمبر کے مہینے میں گلگت سے بانگ سحر کی پرنٹنگ پر پابندی لگادی تھی۔ واضع رہے کہ بانگ سحر کا شمار گلگت بلتستان سے شائع ہونے والے معروف اخبارات میں ہوتاہے۔ 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s