گلگت : پرنس کالونی میں گزشتہ پانچ دنوں سے لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

loadsheding

گلگت (نمائندہ خصوصی) پرنس کالونی میں گزشتہ پانچ دنوں سے جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے بجلی غائب ہے۔ محکمہ برقیات کے حکام نے تین دنوں کے اندر بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر اب تک بحال نہیں کیا جاسکا۔ علاقہ مکینوں نے ۔ رپورٹر ٹائمز کے نمائندے بات کرتے ہوئے اشرف خان، عظیم بیگ، رضوان کریم اور احسان نے کہا ہے کہ  جلد از جلد جنریٹر کو ٹھیک کیا جائےکہا ہے کہ اگر اتوار تک بجلی بحال نہیں کیا گیا تو علاقہ مکیں سڑکوں پر آئیں گے اور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s