جامعہ کراچی میں گلگت بلتستان کے طلباء نے نوروز کے تہوار کو جوش و خروش سے منایا

کراچی (طارق عزیز) دنیا کے مختلف حصوں کی طرح جامعہ کراچی میں بھی گلگت بلتستان کے طلباء نے پیر کے روز ’نوروز‘ کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا۔ اس موقع پر گلگت بلتستان رائٹرز فورم کے نائب صدر اور نوجوان شاعر سید صداقت علی نے اپنی شاعری سنا کربھرپور داد سمیٹی اور حسین نے بلتی زبان میں گانا گایا جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔ عمارعباس نے نوروز کی تاریخ اور اس کی اہمیت پر روشن ڈالی اور اس پروگرام کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ اس پروگرام کو منعقد کرنے میں سید قاءم علی، قمر عباس، انور، وزیر اور دیگر طالب علموں نے اہم کردار ادا کیا۔ تقریب کے اختتام پر طلباء انڈے لڑانے  کا مظاہرہ کیا گیا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s