داریل کے عوام دہشت گرد نہیں ہیں : داریل اسٹوڈنٹس فیڈریشن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد جہاں بھی ہو ان کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہئے مگر غریب عوام کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار داریل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا ہے۔ انھوں نے گزشتہ دنوں دہشت گردی کے خلاف کی جانے والی کاروائی کے دوران پانچ سالہ بچی اور خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا داریل سے تعلق رکھنے والی پانچ سالہ معصوم بچی  دہشت گرد ہے؟ واضع رہے کہ اس سے قبل بھی علاقے کے ایک آٹھ سالہ بچے پر اے ٹی سی کے تحت مقدمہ چلایا گیا تھا جسے بعد ازاں رہا کردیا گیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s