تمام اختلافات اور مصلحتوں سے بالاتر ہو کر علاقے کے آئینی ، بنیادی اور سیاسی حقوق کی فیصلہ کن جنگ لڑنے کے لئے تیار ہیں، مقررین

rt report

اسکردو (عبدالحمید) اسکردو میں آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام آاحتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ تمام اختلافات اور مصلحتوں سے بالاتر ہو کرئینی و بنیادی سیاسی حقوق کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ علاقے کے آئینی ، بنیادی اور سیاسی حقوق کی فیصلہ کن جنگ لڑنے کے لئے تیار ہیں۔ اس سے قبل گلگت بلتستان کے لوگوں کو سنی، شعیہ اور اسماعیلیت کے نام پت تقسیم کیا گیا اور لوگوں کو آپس میں لڑایا جاتا رہا۔ اب ہم متحد ہوکر علاقے کے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کریں گے۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڑ اٹھا رکھے تھے جن پر جگلوٹ اسکردو سڑک کی تعمیر، غیرآئینی ٹیکس کا خاتمہ اور پاک چین اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کے مالکانہ حقوق اور نمائندگی دینے کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے  آغا سید محمد عباس رضوی ، آغا سید علی رضوی ،مولانا حافظ زبیری ، شیخ فدا حسن عبادی ، آخوند محمد علی ایڈووکیٹ ، سابق ڈپٹی سپیکر وزیر ولایت علی ایڈووکیٹ ، محمد تقی اخونزادہ ، غلام حسین اطہر ، محمد بشیر ،راجہ زکریا مقپون، نور حسن شامل تھے۔ عوام کی بڑی تعداد نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔

Advertisements

One thought on “تمام اختلافات اور مصلحتوں سے بالاتر ہو کر علاقے کے آئینی ، بنیادی اور سیاسی حقوق کی فیصلہ کن جنگ لڑنے کے لئے تیار ہیں، مقررین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s